ابنا: ایران کے صوبۂ خراسان رضوی کے ہوائی اڈوں کے ڈائرکٹر جنرل نے اس حادثے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ یہ ہیلی کاپٹر امدادی کاروائی کے دوران حادثے کا شکار ہوگیا ۔
ادھر ایران کے ہلال احمر امدادی ادارے کے ترجمان نے شدید دھند کو ہیلی کاپٹر کے گرنے کی وجہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس حادثے میں دس افراد جاں بحق ہوئے۔
۔۔۔۔۔۔
/110